Mirpur D H Q Hospital Lady Heath Worker Narges BiBi

Mirpur D H Q Hospital Lady Heath Worker Narges BiBi

SHARE

مورخہ 17 فروری 2021 کو مسماۃ نرگس بی بی ،لیڈی ہیلتھ وزیٹر ہائی بلڈ پریشر کی مریضہ ہے نے کروناکی ویکسینیشن کروائی اور 15 منٹ کے بعد Observation روم میں انتظار کرنیکے بعد وہ میڈیکل او پی ڈی میں روٹین میڈیکل چیک اپ کے لئے آئی کہ میرے دل کی دھڑکن تیز ہے اور چکر آ رہے ہیں جبکہ اسکا اس وقت بلڈ پریشر 130/80 تھا مذکوریہ کا جب BP Cuff کھولا گیا تو مذکوریہ اچانک بے حوش ہو گئ ۔ موقع پر پروفیسر ڈاکٹر طارق مسعود صاحب ، ڈاکٹر وحید اقبال ، میڈیکل سپیشلسٹ پہنچ گے تو اسوقت اسکے دل کی دھڑکن بند تھی ابتدائی طبی امداد دی گئی اور کارڈیالوجسٹ ڈاکٹر برہان الحق محمد ثاقب اور ڈاکٹر محمد ندیم خان انستھیٹسٹ کو بھی کال کیا اور انہوں نے Electric Shock بھی دئیے اور Resuscitation بھی کی گئی اس دوران ڈاکٹر فدا حسین ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ور ڈاکٹر ندیم احمد فضل داد ڈپٹی میڈیکل سپرنٹنڈنٹ مذکوریہ کے پاس تشریف لائے اور ڈاکٹر محمد ندیم خان انستھیٹسٹ نے مذکوریہ کو مصنوعی سانس کی نالی ڈالی اور Ventilator پر ڈال دیا اور تمام ضروری علاج معالجہ شروع کر کیا۔ کارڈیالوجسٹ نے ECG اور ضروری Investigationکروائیں اور Investigation کے بعد پتا چلا کہ مریضہ کو Heart Attack ہوا ہے مریضہ کل سے آج تک ventilator پر رہی اور آج اسکا ventilator بھی اتار دیا گیا اور وہ بہتری کی طرف گامزن ہے اور اسکی صحت بتدریج بہتر ہو رہی ہے سوشل میڈیا پر خبریں دی گئیں کہ کرونا ویکسین کا Side Effect ہوا ہے جسکا حقیقت سے کوئی تعلق نہ ہے مذکوریہ پہلے ہی ہائی بلڈ پریشر اور شوگر کی مریضہ تھی اور اسکو Heart Attack ہوا تمام ہیلتھ ورکرز کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ویکسین safe ہے اور اسی Batch سے 338 کی تعداد میں ہیلتھ ورکرز کو ہسپتال ہذا سے ویکسینیشن کروائی جا چکی ہے جس میں میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر فاروق احمد نور صاحب ڈرگ انسپکٹر میرپور کنسلٹنٹ ڈاکٹرز ، سٹاف نرسز ، پیرا میڈیکس و دیگر سپورٹنگ سٹاف کو بھی ویکسینیشن کروائی گئی جنکو کسی قسم کا Side Effect نہیں ہوا ۔سوشل میڈیا پہ چلنے والی خبروں پر دھیان نہ دیں مزید برآں Vaccination کی کاروائی ہیلتھ ورکرز میں جاری ہےڈاکٹر ندیم احمد فضل دادڈپٹی میڈیکل سپرنٹنڈنٹ/

سپوک پرسن

On February 17, 2021, Ms. Nargis BB, Lady Health Visitor (LHV), who is already diabetic and hypertensive, was vaccinated against Crohn’s disease and after waiting in the Observation Room for 15 minutes, she was admitted to the Medical OPD. I came for a routine medical check-up and found that my heart was beating fast and I was dizzy while her blood pressure was 130/80 at that time. When the BP cuff was opened, she suddenly fainted. Prof. Dr. Tariq Masood Sahib, Dr. Waheed Iqbal, Medical Specialist arrived on the spot. At that time his heart was beating. First aid was given. Dr. Fida Hussain District Health Officer and Dr. Nadeem Ahmed Fazal Dad visited the Deputy Medical Superintendent and Dr. Muhammad Nadeem Khan Institution inserted the artificial respirator and put it on the ventilator. Started all necessary treatment. The cardiologist performed ECG and necessary investigation and after the investigation it was found out that the patient has had heart attack.
There have been reports on social media that the Corona vaccine has a side effect that has nothing to do with reality. She was already suffering from high blood pressure and diabetes and had a heart attack. All health workers are informed that the vaccine is safe and From the same batch, 338 health workers have been vaccinated from this hospital in which Medical Superintendent Dr. Farooq Ahmad Noor Sahib, Drug Inspector Mirpur Consultant Doctors, Staff Nurses, Paramedics and other supporting staff have also been vaccinated. Did not have a side effect.
Don’t pay attention to the news on social media. Furthermore, the vaccination process is going on in the health workers.