Overseas News

Overseas News

SHARE

اوورسیز پاکستانیوں کا یورپی سیاحتی وفد جس میں برطانیہ ، امریکہ اور بلجیحم
سے پندرہ فروری سے ستایس فروری 2021 تک میرپور اور کوٹلی
کے تاریخی مقامات اور  ڈیم سےمتاثرہ میرپور کے دیہات
اور  کھنڈرات کا مشاہدہ اور مقامی بزرگوں کے جذبات و احساسات
پر مبنی ایک تفصیلی ڈاکومنٹری کی تیاری کو کرونا وباکے باعث
سازگارحالات تک ملتوی کیا گیا ہے۔انشااللہ العزیز نئی تواریخ کا
اعلان کیا جاہے گا ۔
آکاس،اوورسیز پیٹریاٹک گروپ، اے ون ٹی وی، آج نیوز یوکے،
الف نیوز، سی این آئی ، 49 نیوزیوکے ،ارتھ کنکشن
بحریہ ٹاؤن راولپنڈی، پاکستان پریس کلب برطانیہ،
سینٹرل یونین آف جرنلسٹس آزادکشمیر،
خصوصی طور پر راجہ محمد الیاس، محمد ظفیر بابا اور
فرحت عباس کاظمی بہت جلد دوبارہ اس سیاحتی دورہ کو
تشکیل دیں گے۔دیگر منتظمین الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا
اور  تنظیموں اور احباب جنہوں نے اس تاریخی پروگرام کے
سلسلےمیں اپنے معاونین کے تہ دل سے ممنون و شکر گزار ہیں
ہیں اور نئے ترتیب شدہ پروگرام میں ان سے مکمل رابطے میں
رہیں گے ۔ فی امان اللہ