AJK Citizen Died in Rawalpindi

AJK Citizen Died in Rawalpindi

SHARE

اسلام آباد:راولپنڈی میں چاکرہ کے علاقے میں آزادکشمیر کا شہری قتل کر دیا گیااسلام آباد:متیالمرہ راولاکوٹ سے تعلق رکھنے والے شہری الیاس قریشی کو گولیاں ماری گئیں۔

اسلام آباد: مقتول محمد الیاس کے بیٹے اور گھر کی خواتین سمیت 5 افراد کو فائرنگ سے زخمی کیا گیا۔اسلام آباد:مقتول الیاس کے بیٹے اظہر الیاس کی طرف سے پولیس کو ایف آئی آر کیلیے درخواست دے دی گئی۔ اسلام آباد: درخواست کے مطابق محلے میں لڑائی کو روکنے کی کوشش کرنے پر باشی نامی شخص نے فائرنگ کر دی۔اسلام آباد:پولیس تا حال ایف آئی درج کرنے اور ملزمان کو گرفتار کرنے میں ناکام ہے۔ خاندانی ذرایعاسلام آباد: شہری کے قتل اور اہل خانہ کو بلاجواز فائرنگ سے زخمی کرنے پر صبح چاکرہ میں احتجاج کیا جائے گا۔ مقامی شہری