Kotli News

Kotli News

SHARE

کوٹلی(نیوز ڈیسک)کوٹلی ٹریکٹرٹرالی کی زد میں آکرایک ہی خاندان کے چشم وچراغ گل ہوگئے ۔ والدہ اوردیگرزخمی ۔ زخموں کوفوری طورپرڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرہسپتال منتقل کردیاگیا ۔ تفصیلات کے مطابق کوٹلی کے نواحی علاقے میں تیزترفتارٹریکٹرٹرالی نے دومعصوم بچوں عروہ اسحاق اورامان اسحاق کوبری طرح کچل دیاجس کے نتیجے میں دونوں معصوم خالق حقیقی سے جاملے جبکہ معصوم پھولوں کی ماں سمیت ایک بچی زخمی ہوگئیں جنہیں فوری طورپرڈی ایچ کیوہسپتال کوٹلی منتقل کردیاگیاجبکہ ٹریکٹرٹرالی کاڈرائیورموقع سے فرارہوگیا ۔ مقامی پولیس اورنویدویلفیئرفاءونڈیشن کے رضاکاران موقع پرپہنچ گئے ۔