پی پی پی شہیدوں اور غازیوں کی جماعت ہے 27 دسمبر کی سرد شام بینظیر بھٹو وطن عزیز کی مٹی پر قربان ہو گئں
وہ ملکی وقار و سالمیت کی علامت تھی کسانوں مزدوروں محنت کشوں اور غریبوں کی آواز تھی
اپنی ساری زندگی جدوجہد جلا وطنی اور جیلوں میں گزارا دی لیکن پاکستان کے عوام کو اکیلا نہیں چھوڑا
یہ دن تجدید عہد کا دن ہے کہ بھٹو خاندان کے ساتھ وفا نبھانی ہے جمہوریت کو بحال کرنا ہے بلاول بھٹو زرداری اور آصفہ بھٹو زرداری کا ساتھ دینا ہے
کیونکہ بھٹو خاندان ہی ہر مظلوم محکوم اور محروم طبقے کی آواز ہے