Nakyal News

Nakyal News

SHARE
کوٹلی کرونا وائرس نیوز
کوٹلی کرونا وائرس نیوز

ضلع_کوٹلی!

نکیال (رپورٹ مسعود صدیقی)نکیال میں کرونا وائرس بے قابو ہو گیا ۔مزید افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق۔
گزشتہ رات کی رپورٹ کے مطابق ضلع کوٹلی سے تعلق رکھنے والے 10 افراد کا کرونا ٹیسٹ مثبت آ گیا۔
متاثرہ مریضوں کی تفصیل 👇👇
5 مریضوں کا تعلق #نکیال سے
2 مریضوں کا تعلق قمروٹی سے
2 مریضوں کا تعلق کوٹلی شہر سے
1مریض کا تعلق کھوئیرٹہ سے ہے۔
۔
خدا کے لیے احتیاطی تدابیر اختیار کریں خود بھی محفوظ رہیں اور اپنے پیاروں کو بھی محفوظ رکھیں۔ اسسٹنٹ کمشنر نکیال سردار عمر فاروق