Kashmiri Citizen Haji Muhammad saleem Died with corona virus in UK.

Kashmiri Citizen Haji Muhammad saleem Died with corona virus in UK.

SHARE
Kashmiri Citizen Haji Muhammad saleem Died with corona virus in UK.
Kashmiri Citizen Haji Muhammad saleem Died with corona virus in UK.

برطانیہ میں حاجی محمد سلیم کرونا سے زندگی کی بازی ہار گئے اللہ پاک مرحوم کو کروٹ کروٹ جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین۔
برمنگھم(اڑان نیوز) کشمیر رابطہ کمیٹی کے صدر چوہدری محمد عظیم ، پی پی پی برطانیہ کے مرکزی رہنما چوہدری محمد حنیف، سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری سعید،ناظم مالیات جامع مسجد غوثیہ حاجی تعظیم ا?ف تھب ا?سٹن برمنگھم کے بھائی حاجی محمد سلیم کورونا وباکی وجہ سے برمنگھم کے مقامی ہسپتال میں انتقال کر گئے،مرحوم کی نماز جنازہ بر منگھم میں ہی ادا کی جائے گی۔فاتحہ خوانی کیلئے تمام افراد سوشل میڈیا اور ٹیلی فون پر رابطہ کر سکتے ہیں،دریں اثنائ پی ٹی ا?ئی مڈ لینڈ کے سابق صدر چوہدریخادم حسین نے بر طانیہ کی معروف سماجی شخصیت حاجی محمد حنیف ،حاجی تعظیم ،حاجی عظیم اور چوہدری سعید کے بھائی چوہدری حاجی سیلم کی اچانک وفات پرتعزیتی بیان میں کہاکہ چوہدری سلیم ملنسار ،اعلیٰ اوصاف کے مالک تھے ،وفات ان کےخاندان کیلئےبڑا سانحہ ہے۔مرحوم کی علاقے کیلئے نمایاں خدمات تھیں۔اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر کی توفیق دے۔